Open Menu

Love Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Love situations. Scroll down to explore Love Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Love by astrology.

محبت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اپنا زاجہ جان چاہتا ہوں اور کون سا پتھر میرے لے بہتر ہے

04 Feb, 2014

سوال : میں اپنی شادی کا پوچھنا چاھتی ھوں میری شادی خاندان میں ھو گی یا خاندان سے باہر ھو گی ؟اور پسند کی ہوگی یا گھر والوں کی مرضی کی ؟

04 Feb, 2014

سوال : میں جس لڑکی سے محبت کرتا ھوں اس کا نام شاھین بی بی ھے ظاھر تو لگتا ھے کے وہ بھی مجھ سے محبت کرتی ھے پر میرے گھر والے اور اس کے گھر والے دونوں خاندان راضی نھیں ھیں ھماری شادی کے لیے کیا میری شادی اس لڑکی سے ھوگی یا نھیں

03 Feb, 2014

سوال : منگل یوگ کیا ہوتا ہے.اس کے کیا اثرات ہوں گے اور اس کی کاٹ کا روحانی طریقہ بتادیں؟

03 Feb, 2014

سوال : میرا سال کسا گزرے گا ؟ور مہری زندگی میں آگے کیا ہونے والا ہے؟

03 Feb, 2014

سوال : شادی کب ہوگئی ؟

03 Feb, 2014

سوال : میری اک لڑکی سے پیار کرتا ھہ وہ میری رسدار ھے مجھی پتا کرنا ھے کے وہ میھے پیار کرتی ھے یا نھی

03 Feb, 2014

سوال : میں ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں مگر والدہ نہی من رہیں۔کیا میری شادی وہاں ہو گی یا نہی شکریہ

03 Feb, 2014

سوال : نجومی صاحب میں نے پہلے بھی سوال پوچھ چوکی ہوں ۔کوئی جواب نہیں ملا۔ میرا رشتہ میرے بہں ک دیور سے ہوا ہے جسکا نام شکیل ولد محمد عارف والدہ کا نام شاہین شکیل کی تاریخ پیداہش 10.12.1983 وقت رات 12.15 ھے پلیز بتادیں نہ رشتہ میرے لیے ٹھیک ہوگا۔

03 Feb, 2014

سوال : میں کتنی بار پوچہ چکی ھو کے میری شادی کے بارے میں بتا دے کے کیا میری پسند کی ھو گی اور کب تک ھو گی جلدی بتا دے مہربانی۔۔۔۔۔۔۔۔

03 Feb, 2014

سوال : میں ایک طویل عرصے سے کسی کو پسند کرتی ہوں تقریبا چھ سال ہو گئے ہیں۔ وہ بھی مجھ کرتے ہیں لیکن ہماری ذات محتلف ہے۔ میں جزبانی طور پر بہت حد تک انوالو ہوں مجھ کچھ سمجھ نہیں آ ریا میں کیا کروں۔ آپ سے درخواست ہے کہ میری رہنمائی کریں۔مجھ اس پرشانی سے نکلنے کا راستہ بتایں۔ کیوں کا نہ اُن کا گھر والے مانتے ہیں ۔ اور نہ یہ میرے خدا رہ میری مدد کریں مجھ لگتا ہے کہ میں زندہ ہی نہیں رہوں گی۔ دوسری طرف میں اپنے ماں باپ کو بھی دکھ نہیں دینا چاہتی۔ اُنیں بہت ناز ہے مجھ پر میری مد د کریں۔مجھ بتائیں کہ مجھ کیا کرنا چاہیے؟

03 Feb, 2014

سوال : کیا میں مزید تعلیم حاصل کر سکوں گی-میں نے انٹرویو دیا ھے کیا میری جوب ھو سکے گی- میری شادی کب ھو گی اور میری مرضی سے ھو گی؟

31 Jan, 2014

سوال : میری شادی میں اور کتنی دیر ہے؟ کیا 2014 میں میری شادی ہو جائے گی؟

31 Jan, 2014

سوال : سر میری شادی کب ھو گی۔میں نے اگے بھی کئ بار پوچھا ھے۔برائے مھربانی بتا دیں

31 Jan, 2014

سوال : میری شادی کب ہوگی؟ اگر ابهی نہیں ہے تو کب تک ہو گی؟

31 Jan, 2014

سوال : اسلام علیکم نجومی صاحب مینے کئی بار آپ سے سوال پوچھا ہے آپ نے اب تک جواب نہیں دیا. مینے پوچھا تھا کہ میں راشد سے پیار کرتی ہو وہ بھی کہتا تو ہے کہ کرتا ہے پر کیا وہ سچا ہے اور میری شادی اس سے ہوگی یا باہر ؟ اور کب تک ہوگی کتنی دیر ہے اس کا نام کیا ہوگا براۓ مھربانی ضرور بتاۓ گا تفصیل اس بار میں بہت جذباتی ہو مر بھی سکتی ہو ‏‎ plz plz plzضرور بتاۓ گا

31 Jan, 2014

سوال : می آپ سے بوہت ضروری بات پوچھنا چہ رہی ہوں پلیسے میرے سوال کا جواب ضروری دیجئے گا. جہاں میری منگنی ہوئی وہاں شادی نہیں کرنا چاہتی کیا میرا رشتہ وہاں سے ٹوٹ جے گا؟ اور میری شادی کب اور کہاں ہو گی جہاں می چاہتی ہوں وہاں ہو جے گی ؟ مے ابروڈ جانا چاہتی ہوں کب اور کہاں جاؤں گی؟

31 Jan, 2014

Records 1161 To 1180 (Total 1215 Records)