Open Menu

Love Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Love situations. Scroll down to explore Love Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Love by astrology.

محبت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میری شادی کب تک ھو گی اور کاروبار کیسا رے گا مسقبل میں

19 Jan, 2014

سوال : میری شادی کب متوقع ہے؟؟؟؟؟

10 Feb, 2014

سوال : میں اپنی موحبّت کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتی ہوں وو یہ کے میں جس انسان کے ساتھ موحبّت کرتی ہوں اس کی شادی ہو گئی ہے اس کی شادی کو ٣٠ جنوری کو اک سا ل ہو جانا ہے اور میری جس کے ساتھ شادی ہونی ہے اس کے بارے میں اپ کچھ بتا سکتے ہیں پلز اپ تھوڑا سا بتا دین

09 Feb, 2014

سوال : آپکا مکمل نام: میرا نام صیغہ راز میں رکھا جائے - آپکے والد کا مکمل نام : آپکی والدہ کا مکمل نام : آپکی مکمل تاریخ پیدائش : ( D-M-Y ) پیدائش کا وقت: پیدائش کا شہر : ازواجی حیثیت : آپکا ملک : آپکا شہر : آپکا ای میل ایڈریس : آپکے سوال کا مقصد :

09 Feb, 2014

سوال : میں ایک لڑکے سے محبت کرتی ہو وہ بھی مجھ سے بہت محبت کرتے ہے نام محمد علیم بن شمیم اختر ہے پر میرے گھر والے میری شادی کرنا نہیں چاھتے آپ بتایے میری اور علیم شادی ہو جایے گی پلز جواب لازمی دیگا

09 Feb, 2014

سوال : مے اپنے future ک ے بارے مے جاننا چاہتی ہوں .please مجھے بتا دے .

09 Feb, 2014

سوال : میں وقاص بشیر سے بھت پیار کرتی ھوں کیا وہ میرا ھم سفر بن سکے گا؟

09 Feb, 2014

سوال : مارع سھادی کب تک ھہ گع۔پاساند سا گہ گع ےا ناھع ۔پاکیستان ما ھہ گع ےا کیسع ہر مئلاک ما۔

09 Feb, 2014

سوال : ایک لٹر کی جس کا نام اقرا نورین ہے اس کی والدہ کا نام بلقیس ہے . یہ بتا دیں ہمارا رشتہ کیسا رہے گا اور ہماری شادی کب تک ہوجاتے گی.

09 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب تک ہو گی۔ شادی کے بعد زندگی کیسی ہو گی۔۲۰۱۴ مین ممکن ہے۔

09 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب تک ہو گی۔ اور ۲۰۱۴ مین ہو جاے گی کیا۔شادی کے بعد زندگی کیسی ہو گی۔

09 Feb, 2014

Records 1201 To 1215 (Total 1215 Records)