Open Menu

سوال : سر آپ مرے سوال کا جواب د يد يجيے میں نے آ پ سے پھلے بھی کا فی مر تبہ سوال پوچھے لکن کوئی جواب نہی آیا سر ابتک : میر ی سر کا ری نو کر ی کب تک لگے گی میں کا فی ءر صے سے کو شش کر ر ھا ھو ں ۔

ا ر سلا ن بن ا کبر ,   کرا چی ,   پا کستا ن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی نحوست کا شکار ہیں۔ کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 31 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers