Open Menu

سوال : اسلم و علیکم سر میں پانی صاف کرنے والے الآ ت کا کاروبار شرو کیا ہے ٢٠١٣ میں میں جاننا چاہتا ہوں ک میں اس کاروبار میں کامیابی حاصل کر سکتا ہوں ین نھ ابھی میرے حالت بوہت خراب ہیں کم ملتے ملتے ہاتھ سے نکل جاتا ہے

اوہس ھہدر,   لاھور,   پاکیسان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی ساڑھ ستی کا شکار ہیں۔ لہٰذا خصوصی محتاط رہیں روحانی تدابیر کے ساتھ آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 3 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers