Open Menu

سوال : مجھے گورنمنٹ کی نوکری کب ملے گی؛

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی کامیابی ستمبر 2015 تک ممکن ہو سکے گی۔ آپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں جامع منصوبہ بندی پیشگی کر لینی چاہئے اور تیسرے کلمہ کی فجر کے وقت بکثرت تکرار ضرور کرنی چاہئے۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 11 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers