Open Menu

سوال : مجھے نوکری کب تک مل جائے گی۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کامیابی کے لئے کئی مواقع ضائع کر چکے ہیں۔اپنے ستاروں کو طاقتور بنانے کے لئے روحانیت کی جانب رجوع کریں تاکہ ستاروں کی نحوست سے بچ کر کامیابی کا سفر شروع کر سکیں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 15 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers