Open Menu

سوال : میں نے پہلے بھی پوچھا ہے کہ میری شادی کب گی اور کیا میں باہر کے ملک جا سکوں گی ؟یا مجھے گورنمنٹ کی نوکری ملے گی ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے زائچہ کے مطابق سال 2013 آپ کی کامیابی کے لئے بہت بہتر تھا۔ مزید کامیابی کے لئے ابھی مزید انتظار کرنا ہوگا یا مسئلے کے حل کےلئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 15 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers