Open Menu

سوال : سر میں نوکری کی تلاش میں ہوں اور دوبئ نوکری کے لیے جانا چاہتا ہوں کیا مجھے وہاں کام مل جاۓ گا اور میں کب تک دوبئ چلا جاؤں گا اگر پاکستان میں نوکری ملے گی تو کب تک ملے گی؟

عاطف شہزاد,   فیصل آباد,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے پیدائشی زائچہ کے مطابق آپ کے لئے دوبئی جانا فائدہ مند رہے گا لیکن زیادہ محنت طلب کام کا انتخاب کرنے سے گریز کریں۔ امسال محنت کا نتیجہ آپ کے حق میں نکل سکے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 17 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers