Open Menu

Khawab Main Paarcha Farosh Ko Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Paarcha Farosh Ko Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Paarcha Farosh Ko Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Paarcha Farosh Ko Dekhna

خواب میں پارچہ فروش کو دیکھنا

خواب میں پارچہ فروش کا دیکھنا بڑے خطرناک مرد کا دیکھنا ہے۔ کیونکہ کپڑے کی قیمت درم و دینار کے لئے اور دتیے ہیں اور درہم و دینار کی تاویل مکروہ اور خطرناک ہے، جس میں خیر نہیں ہے ۔ اور اگر کپڑے کی قیمت میں سوائے درہم و دینار کے کوئی اور چیز لیں ۔
تو اس چیز پر اس کی نیکی اور بدی کی تاویل ہے۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بزازی کرتا ہے اور کپڑے کی قیمت روپیہ پیسہ نہیں لیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم اور نقصان پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سامان کے عوض سامان لیتا ہے تو دلیل ہے کہ مراد حاصل ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بزاز کو دیکھنا دنیا کی زینت ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation