Open Menu

سوال : کا ر و با ر / نو کری

محسن علی صددیقی ,   کندیاں ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنے غصے، ضد اور انا پر قابو پا کر کسی سینئر دوست سے مشاورت کوکے کامیابی کا حصول ممکن بنانا چاہئے جبکہ لوح شرف مشتری بھی آپ کی کامیابیوں کے لئے اکسیر ثابت ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers