Open Menu

سوال : اسلام و علیکم جناب سر عامر۔جناب پانچ بار آپ سے سوال کر راہ ہو۔جنب مجحہ کو بتہ دے کہ محہے ایئر بلو یا شاہین ایئر مین اسی مہینہ جاب مل سکتی ہے۔نہیں تو کب تک ملے گی۔۔آپ کی میربانی ہوگی/

محمد عقیل اکرم,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابیوں کا سلسلہ اپریل 2014 سے شروع ہو جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 25 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers