Khawab Main Shehad Dekhna

خواب میں شہد دیکھنا

Khawab Main Shehad Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Shehad Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Shehad Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد مالوں میں سے غنیمت اور کاموں میں سے نیکی ہے کیونکہ اس میں دردوں کے لئے شفا ہے اورشہد بڑا رزق ہے۔فرمان حق تعالیٰ ہے: فیہ شفاء للناس (اس میں لوگوں کے لئے شفا ہے) حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ شہد کاکھا نا تین وجہ پر ہے ۔
اول ، روزی حلال۔ دوم ، منفعت ۔ سوم ، دل کی مراد پانا ۔ اور شہد ایسا رزق ہے کہ بے منت پہنچتا ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے: وانز لنا علیکم المن و السلوی اور ہم نے تم پر من اور سلویٰ اتارا ہے ۔

Your Thoughts and Comments