- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Aadmi Ka Jism Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Aadmi Ka Jism Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Aadmi Ka Jism Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں آدمی کاجسم دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر وہ دیکھے کہ اس کا جسم کا نچ کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کا جسم درست اور قوی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام انتظام سے ہو گا اور اس کا راز پوشیدہ (راز:بھید) رہے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ اس کا جسم ضعیف (ضعیف:کمزور) ہے تو دلیل ہے کہ درویش ہو گا اور اس کا راز ظاہر ہوگا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے جسم پر زیادتی د یکھے تو قوت اور تونگری اور دشمن پر فتح پأنے کی دلیل ہے ۔ اور اگر اپنے جسم پت نقصان د یکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر ورم ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گاBrowse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں باغ دیکھنا
khawab main baagh dekhna
خواب میں تیتر دیکھنا
khawab main teetar dekhna
خواب میں اینٹ دیکھنا
khawab main eent dekhna
خواب میں سورہ الہمزہ پڑھنا
Khawab main soorah al-hamzah parrhana
خواب میں سورہ القارعتہ پڑھنا
Khawab main soorah al-qariaa parrhana
خواب میں جاڑا دیکھنا
khawab main jarra dekhna
خواب میں لنگڑا ہونا
khawab main langarra hona
خواب میں گنجا ہونا
khawab main ganja hona
خواب میں سورہ اخلاص پڑھنا
Khawab main soorah al-ikhlaas parrhana
خواب میں کلم کھانا
khawab main kalam khana
خواب میں گوسفند یا بھیڑ دیکھنا (بکرا ، بکری)
Khawab Me Sheep dekhna
خواب میں پیراہن دیکھنا
khawab main perahan
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں ٹوپی دیکھنا
خواب میں لقوہ ہونا
خواب میں ہاتھی کے دانت دیکھنا
خواب میں مرہم دیکھنا
خواب میں مروارید دیکھنا