Open Menu

سوال : آسلاموالیکم میراسوال نوکری سے متعلق ہے.مجے ایئر لائن می نوکری چاہیے کیا اس میں کامیابی ہوگی اور کب تک ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی ساڑھ ستی کا شکار ہیں۔ لہٰذا خصوصی محتاط رہیں معاملات میں کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔مزید تفصیلات کے لئے فون پر رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers