منگل فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں سورہ قاف پڑھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Soorah Qaaf Parrhana

خواب میں سورہ قاف پڑھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ قاف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو خیراور صلاح کے کاموں کی توفیق بخشے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہوں گے۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‎ نے فرمایا ہے کہ اپنے کسب سے نصیب پائے گا ۔ 

آپ کی رائے‎