Open Menu

سوال : میں باہر جا نا چہا تا ہوں کیا میری نوکری لگ جایے گی۔میرا انٹرویوہ بھی ھو گیا ہے۔

سہیل حنیف,   مذفراآباد,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ۔ مستقبل آپ کا بہتر گزرے گا، البتہ بیرون ملک جانے کی خواہش کی تکمیل میں مشکلات اور پریشانیاں آئیں گی جن کو مثبت حکمت اور روحانی تدبیر سے حل کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

صدقات دیں، بدھ کے روز سبز مونگ کی دال اور سبز کپڑے کا صدقہ کریں، جمعرات کے روز 21مسکینوں کو کھانا کھلائیں، مبارک ورد’’یا علیم‘‘ ہر نماز کے بعد 121مرتبہ کیا کریں، انشاء اللہ بہتری ہو گی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 28 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers