Open Menu

Khawab Main Kekra Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kekra Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kekra Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kekra Dekhna

خواب میں کیکڑا دیکھنا

خرچنگ ، کیکڑا ، خواب میں کم ہمت آدمی پر دلیل ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے کیکڑا پکڑا ہے ۔ دلیل ہے کسی کم ہمت کمینہ کا مصاحب ہو گا اور اس سے تھوڑا نفع پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کیکڑے کو مارا یا دو ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ بدخوار اور کم ہمت آدمی سے جدا ہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ کیکڑے کا گوشت کھایا ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر مال اسے ملے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کیکڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ خوش طبع آدمی ہے ۔ دوستی کرے گا جو خوش ہو گا اور اس سے نیکی دیکھے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation