Open Menu

سوال : تنگدستی کب ختم ہو گی اور قسمت میں مال و دولت بھی ہے یا نہیں

محمد شہزاد عمر,   راجن پور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی تھوڑی تاخیر سے نظر آتی ہے اور اگلے چند سال آپ کو مزید محنت کرنی ہوگی جبکہ تیسرا کلمہ 313 بار فجر کے وقت اور سورہ فاتحہ مغرب کے بعد 41 بار ضرور پڑہیں ۔ مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 11 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers