Open Menu

Khawab Main Teetar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Teetar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Teetar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Teetar Dekhna

خواب میں تیتر دیکھنا

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تیتر خواب میں خوبصورت عورت ہے مگر بد مہر ہے جو خا وند کے ساتھ موافقت نہیں کرتی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ تیتر پکڑا ہے ۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ اس قسم کی عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ تیتر کا گوشت کھایا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اسی مقدار پر عورت کا مال لے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے تیتر ہیں اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس قدر عورتیں اور کنیزیں حاصل ہوں گی ۔ اور اگر دیکھے کہ تیتر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation