Open Menu

Khawab Main Sabzi Faroshi Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sabzi Faroshi Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sabzi Faroshi Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sabzi Faroshi Karna

سبزی فروشی کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں بقالی کرنی کاموں میں کوشش اور معیشت کے لئے چیزوں کا حاصل کرنا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بقالی کرتا ہے تودلیل ہے کہ دنیا کے کاروبار اورکسب میں مشغول ہو گا اور جو کچھ کہ رکھتا ہے اسی قدر متاع دنیا حاصل کرے گا۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ بقالی کے سامان کو روپیہ پیسہ بیچتا ہے توغم و اندوہ کی دلیل ہے کیونکہ روپیہ پیسہ کی تاویل غم و اندوہ ہوتی ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بقالی کرنی تین وجہ پر ہے۔ اول ، کسب کرنا ، دوم ، نفع پانا ۔ سوم ، غم و اندوہ ۔ اگر دیکھے کہ سامان کو روپیہ پیسہ کی عوض فروخت کرتا ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation