Open Menu

سوال : کاروبار ٹھيک رہے گا اگرمیں شروع کروں تو.؟ اگر کرنا تو کب کروں.آپ کا شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنا کاروبار 8 اپریل کے بعد ہی شروع کرنا چاہئے۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔ کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری بہت اکسیر ثابت ہو سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers