Open Menu

سوال : میں نے اس کمپنی میں جو کام شروع کیا هے .یه کام جلد کامیاب هوگا یا نهیں.

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنے غصے اور جذبات پر قابو رکھنا ہوگا۔کامیابی کا وقت ستمبر2015 تا دسمبر 2016ہے۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers