Open Menu

سوال : اسلام و علیکم میری فوم اور بیڈشیٹ کی دوکان هے پر مجهے نقصان ہورہاہے دوکان کا کرایہ بھی نہیں پورا ہوتا ہے کیا میں یہ کام دوسری جگہ منتقل کروں یا مجھے کوئی اور کام کرنا چاہیے اور کیا میں بیرون ملک جا سکتا ہوں یا پھر مجھے سرکاری نوکری مل سکتی ہے ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی اپریل سے شروع ہو سکے گی ۔ واللہ اعلم بالصواب۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو لوح شرف مشتری حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں تاکہ کامیابی ممکن بنائی جا سکے۔براہ راست رابطہ بھی بہتر ہوگا۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers