Open Menu

Khawab Main Khat Dekhnna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Khat Dekhnna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khat Dekhnna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Khat Dekhnna

خواب میں خط دیکھنا

صحیفہ ، ایک کے تین معنی ہیں ایک نامہ ، دوسرے کاغذ، تیسرے پردہ ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ صحیفے پر کچھ لکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ وراثت پائے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ کسی کے صحیفے پر اپنے لئے کچھ لکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ دیندار با امانت مرد سے کچھ حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ صحیفے پر سبز خط سے کچھ لکھا ہے ۔ دلیل ہے ۔ کہ کسی آفت زدہ سے کچھ پائے گا۔ اور اگر صحیفے پر کچھ نہیں لکھا ہے تو وراثت نہ پائے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation