Open Menu

سوال : سلام سر مین اپنی جاب کے بارے میں جانناچاھتی ھوں کافی عرصے سے ڈھونڈ رھی ھوں مگر جاب نی ملی میں جاننا چاھتی ھوں کے مجھے جاب کب تک ملے گی میں ایم-اے کر رھی ھوں اور آفس جاب کرنا چاھتی ھوں پلز جواب دیجے میں پھیلے بھی آپ سے سوال پوچھ چکی ھوں مگر جواب نی ملا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو مستقل کامیابی کے لئے اگلے 2 سال تک انتظار کرنا ہوگا مگر وقتی کامیابی 12 اپریل کے بعد ممکن ہو سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers