Open Menu

سوال : اسسلام و علیکم گزارش عرض یہ ہے کے مے اپ سے یہ پتا کرنا چاہتا تھا کے مے باہر ملک جانا چاہتا ہو کیا ایسا ہو سکتا ہے یا یہی پے میری گورنمنٹ جاب لگ سکتی ہے جس کے مے کوشش کر رہا ہوں ور پلیز یہ بھی بتا دے ک میری شادی کب تک ہو گی شکریہ سلمان فرام کراچی پاکستان

محمد سلمان خان,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے اگلے سال کا انتظار کرنا ہوگا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 23 جون 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers