Open Menu

سوال : میں اپنی زندگی بوھت خراب ہو گی ہے .طلاق ہوے کو بی ٦ سلل ہو گے ہے شادی نہی ہو رہی .نوکری بی نہی ہے .ہر انساں مجھے استمال کرتے ہے .پیار نہیں ہے میری زندگی میں .میری شادی ہو گی اور کب ہو گی

رابعہ جمیل ,   لاہور ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے لئے موجودہ سال بہت اہمیت کا حامل ہے۔ واللہ اعلم بالصواب مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 اکتوبر 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers