جمعہ فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں لیموں دیکھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Leemo Dekhna

خواب میں لیموں دیکھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرد لیموں کا موسم اور بے موسم میں دیکھنا بیماری اور درد اور رنج پر دلیل ہے اور اگر سبز ہے تو غم و اندوہ کم تر ہو گا اور لیموں کے دیکھنے اور کھانے میں منفعت و خیر نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ ہی بہتر کو خوب جانتا ہے۔

آپ کی رائے‎