
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Aab-e-takhtan Yani Peshaab Karna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Aab-e-takhtan Yani Peshaab Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Aab-e-takhtan Yani Peshaab Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں آب تاختن یعنی پیشاب کرنا
(جاری ہے)
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کنوئیں میں پیشاب کرتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مال حلال پائے گااور اگر پیشاب کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ فرزند حافظ قرآن اور عالم اور دانا آئے گا اور اگر دیکھے کہ تھوڑا پیشاب کر لیا ہے اور تھوڑا باقی رکھا ہے تو دلیل ہے کہ تھوڑا مال جائے گااور کچھ اندوہ اور غم اس سے جدا ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس پیشاب سے لوگ مسح کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند عالم اور دانا آئے گا اور لوگ اس کے بابعدار ہوں گے۔
حضرت جابر مغربی ر حمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مسجد میں پیشاب کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو خزانہ ( خزانہ کرے گا: مال و دولت جمع کرے گا) کرے گا لیکن اپنے لئے نہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ پیشاب کرنے سے اس کا کپڑا اتر گیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے فرزند کے لئے جمع کرے گا۔ کیو نکہ حضرت صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنی جگہ میں پیشاب کرتا ہوا دیکھنا مالداری کی دلیل ہے ۔ ان کے لئے جو دوریش ہیں غلام آزاد ہو گا۔ بیمار شفا پائے گا۔ قیدی بجات پائے گا۔ مسافر وطن کو آئے گا ۔حاکم معزول ہوگا۔ خلیفہ مرے گا۔ قاضی معزول ( معزول : ملازمت سے جدا کیا ہوا) ہو گا اور سوداگر نقصان اٹھائیں گے ۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر خواب میں اپنے گھر میں اس کے ٹھیک جگہ پیشاب کرتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا۔ لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وما انفقتم من شئی فھو یخلفہ و ھو خیر الرازقین ( اور جو چیز تم خرچ کرتے ہو پس وہ مولیٰ اس کا عوض دے دیتا ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رزق دینے والا ہے)Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں سورہ اللیل پڑھنا
Khawab main soorah al-laeel parrhana

خواب میں کاغذ دیکھنا
khawab main kaghaz dekhna

خواب میں کلید دان دیکھنا
khawab main kaleed daan dekhna

خواب میں تکلا دیکھنا
khawab main takla dekhna

خواب میں لوگوں اور جانوروں کی آوازیں سننا
khawab main logon aur jaanwaron ki awaazen sun'na

خواب میں سورہ اخلاص پڑھنا
Khawab main soorah al-ikhlaas parrhana

خواب میں سورہ الےٰسین پڑھنا
Khawab main soorah al-yaseen parrhana

خواب میں بارش کو ناپنا
khawab main barish ko naapna

خواب میں باورچی دیکھنا
khawab main bawarchi dekhna

خواب میں دیہات دیکھنا
khawab main dehaat dekhna

خواب میں کدو دیکھنا
khawab main kadoo khana

خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا
Khawab main soorah aal e imran parrhana
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں کچھوا دیکھنا
خواب میں زیادتی دیکھنا
خواب میں ریشمی کیڑا دیکھنا
خواب میں کمند ڈالنا
خواب میں شیر خشت دیکھنا