Open Menu

Khawab Main Pindali Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Pindali Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Pindali Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Pindali Dekhna

خواب میں پنڈلی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنڈلی مال اور معیشت ہے کہ جس پر لوگوں کو بھروسہ ہے اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ پنڈلی لوگوں کے لیے عزت اور مرتبہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ پنڈلی اس کی قوی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اچھا ہو گا ۔
اور اگر اس کی پنڈلی کمزور ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کاحال اور کام ضعیف اور ابے انتظام ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی لوہے ۔ یا ہشت(ہشت دھات کی :آٹھ دھاتوں کی) دھات کی ہے دلیل ہے کہ اس کی عمر درا زہو گی اور اس کا مال پائیدار رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی ٹوٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسکے جسم پر بدی ہو گی ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation