Open Menu

سوال : اسلام وعلیکم میں بہت عرصہ سے فارغ ہوں ور نوکری کی تلاش مے ہوں بٹ کہیں کچھ کم نہں بنتا مجے جاب کب ملے گی اور کٹلری کی مارکیٹنگ کا کام کیسا رہے گا میرے لیے کیوں کے اس کام میں بھی مجھے ناکامی ہی مل رہی ہے

نعمان ارشد,   وزیرآباد,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی فی الوقت ممکن نظر نہیں آتی۔ آپ کواچھے وقت کا انتظار کرنا ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب ملازمت ، عزت و دولت اور پیار میں کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری کا حصول ممکن بنائیں۔براہ راست کال بھی کی جا سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers