Open Menu

Khawab Main Khud Ko Pinjary Main Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Khud Ko Pinjary Main Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khud Ko Pinjary Main Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Khud Ko Pinjary Main Dekhna

خواب میں خود کو پنجرے میں دیکھنا

اگر کوئی اپنے آپ کو مرغیوں کی طرح پنجہ دا ر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو کسب (۲) و معیشت میں قوت ہو گی اور دشمنو ں کو مغلوب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس ہاتھ میں مرغیوں کا پنجہ ہے ۔

(جاری ہے)

تو دلیل ہے کہ اس مرغ کی قدر و قیمت کے مطابق خیرو (۳) منفعت حاصل کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنجے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، کاموں میں قوت و توانائی ۔ دوم ، معیشت ۔سوم ،کسب کرنا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation