Open Menu

Khawab Main Zaitoon Ka Roghan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Zaitoon Ka Roghan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zaitoon Ka Roghan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Zaitoon Ka Roghan Dekhna

خواب میں زیتون کا روغن دیکھنا

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ خواب میں زیتون غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زیتون ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس نے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم واندوہ کھائے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیتون کا روغن خیر و برکت پر دلیل ہے ۔

اور اگر دیکھے کہ روغن زیتون صاف کرتا ہے اور کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیتون تلخ نہیں ہے اور روٹی کے ساتھ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو محنت کے ساتھ نفع حاصل ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation