Open Menu

سوال : مجھے اپنی پڑھائی کے بارے میں پوچھنا ہے .میں ب.ب.ا کر رہی ھو .بہت مشکل ا رھیہے .اتنی محنت کے باوجود میں کامیاب نہی ہو رہی .میں بہت مشکل میں ہو پلز مجے کچھ بتاے میں کیا کرو .میں پہلے بلکل ٹھیک تھی پتہ نہیں کیا ھو گیا ہے

آنم نعیم ,   گوجرانوالہ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق تعلیمی معاملات میں مشکلات و پریشانیاں آئیں گی آپ زحل کی نحوست کا شکار ہیں۔ تعلیمی معاملات میں کامیابی کے لئے اپنے سٹار کی لوح بنوا کر پاس رکھیں۔ اس سلسلے میں آپ فون پر رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 30 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers