Open Menu

سوال : مجھے اپنی پڑھائی کے بارے میں پوچھنا ہے.ميں ايم سي ايس کر رہي .بہت مشکل ا رھیہی .اتنی محنت کے باوجود میں کامیاب نہی ہو رہی .میں بہت مشکل میں ہوں پتہ نہیں کیا ھو گیا۔ مجھۓ کون سي فيلڈ سوٹ کرے گي ميں ايم اکنامکس کرنا چاہ رہي ايم سي ايس چہوڑ کے ميرے لے ٹہيک ہيے

سندس علي,   راولپنڈي,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچہ بنانے کے لئے تاریخ پیدائش ،وقت پیدائش اور جائے پیدائش کا درست ہونا ضروری ہے،کیونکہ زائچہ ایک حسابی عمل ہے اور مکمل معلومات ہونے پر درست جواب اخذ کیا جاتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 31 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers