Open Menu

سوال : میں لاینکس کے امتحانات دینا چاہتا ھوں۔ جو کہ کافی مھنگے اور مشکل ہیں۔ ایک دفعہ ناکام ہو چوکا ہوں۔ کیا میں اس کے سارے امتحان پاس کر سکوں گا؟ یا مشکل ھے۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ابتدائی معلومات کے مطابق آپ ستاروں کی نحوست کا شکار ہیں جو ناکامی کا سبب ہے جبکہ آپ کا اعصابی نظام بھی ممکنہ خطرات کا شکار ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کا علاج کرنے اور کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے لوح شرف عطارد بمعہ لوح شرف زہرہ حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں۔ مزید مشاورت کے لئے رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : پیر 10 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers