Open Menu

Khawab Main Baingan Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Baingan Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Baingan Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Baingan Khana

خواب میں بینگن کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بینگن کھانا موسم میں کھا نا یا بے موسم ۔ پکا ہوا کھائے یا خام کھائے ۔ تر ہو یا خشک ۔ جس قدر کھائے گا اسی قدر غم اور اندوہ اٹھائے گا۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت اسے بادنجان ہیں ۔

لیکن سب کو بیچا ہے یا کسی کو بخش دیا ہے یا اپنے گھر سے باہر ڈال سیا ہے اور ان کو کھایا نہیں ہے تواس امرکی دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات حاصل کرے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation