
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Zubaan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Zubaan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zubaan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں زبان دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ جھوٹ سے توبہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سے خطا جاری ہے ۔
دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس سے حق تعالیٰ راضی نہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ میں زبان رکھی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی بات میں قوت اور دلیل ہے ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کی زبان چوستا ہے ۔دلیل ہے کہ اس سے علم اور دانش حاصل کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان گونگی ہو گئی ۔تو یہ اس کے دین اور دنیا کے فساد کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی درویش کی زبان کاٹ ڈالی ۔ دلیل ہے کہ درویش کو کچھ دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی عورت کی زبان کاٹی ہے دلیل ہے کہ اس کو بے ستر کرے گا اور اس کا راز ظاہر کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان تالو کو جالگی ہے ۔ دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا حضرت دا نیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان قوی اور موٹی ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ مخالفت پر غالب آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان زخمی ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی پربہتان باندھے گا ۔ یا جھوٹ بولے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان پر بال اگے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بات کی وجہ سے بلا میں پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سوج گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی بات کی وجہ سے اس کو مال ملے گا ۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کی زبان کی دو شاخیں ہو گئی ہیں ۔ دلیل ہے کہ وہ منافق ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر زبان کے ہے ۔ دلیل ہے کہ تمام کاموں میں عاجز ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان کا سر نہیں ہے اور کٹا ہوا ہے کہ بات نہیں کر سکتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام وکیل کے ہاتھ سے پر آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان خشک ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ تاویل میں بد ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں زبان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱)حکمت(۲)ر یاست(۳)ترجمان (۴)حاجت(۵)وکیل(۶) دوست۔ اور کئی زبانوں میں بات کر نے کا بیان حرف سین میں آئے گا۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں گاو چشم دیکھنا
khawab main gao chasham dekhna

خواب میں نیولا دیکھنا
khawab main newla dekhna

خواب میں سورہ البینہ پڑھنا
Khawab main soorah al-bina parrhana

خواب میں چھتری دیکھنا
khawab main chhatri dekhna

خواب میں قے کرنا
khawab main qay karna

خواب میں استاد ہونا
khwab mein ustad hona

خواب میں سورہ یوسف پڑھنا
Khawab main soorah yousaf parrhana

خواب میں چاند دیکھنا
khawab main chaand dekhna

خواب میں سورہ الحجرات پڑھنا
Khawab main soorah al-hijraat parrhana

خواب میں باقلا دیکھنا
khawab main baaqla dekhna

خواب ستون دیکھنا
khawab main satoon dekhna

خواب میں سورہ عبس پڑھنا
Khawab main soorah abas parrhana
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سنجاب دیکھنا
خواب میں ٹہنی دیکھنا
خواب میں رباب بجانا
خواب میں تھال دیکھنا
خواب میں گدھ دیکھنا