Open Menu

Khawab Main Chakki Chalana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chakki Chalana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chakki Chalana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chakki Chalana

خواب میں چکی چلانا

چکی والا خواب میں وہ آدمی ہوتا ہے کہ جس کے ذریعے اہل خانہ کو روزی ملتی ہے اور روزی کماتا ہے تا کہ اہل خانہ اس پر گزر کریں ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکی والے کو خواب میں دیکھنا ایسے مرد کا دیکھنا ہے کہ جس کے ہاتھ میں روزی ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اگر آسیا بان جو ان سے ہے تو تعبیر نیک ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ چکی کو گدھا یا اونٹ جتا ہوا ہے تو اچھی طرح آٹا گرتا ہے تو دلیل ہے کہ آسیابان کو دولت اور اقبال حاصل ہے اور اگر چکی کے پھرنے کے وقت چکی والا چکی کے پتھر کی آواز سنتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے کام میں قوت ہوگی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation