Open Menu

سوال : میں بی ایس سی کی طالبہ ھوں میں اپنی تعلیم کے بارے میں پوچھنا چاھتی ھوں۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو کسی بھی حالت میں کمپرومائز نہیں کرنا اور نہ ہی تعلیمی سلسلے کو منقطع ہونے دینا چاہئے کیونکہ آپ کے زائچہ کے مطابق آپ کی تعلیم آپ کی عملی زندگی کا سب سے بہتر ساتھی ثابت ہو سکے گا۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers