Open Menu

سوال : سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میں پہلے جس کالج میں پڑھتا تھا وہاں میں فیل ہو گیا اس کے بعد بھی ایک کالج میں داخل ہوا وہاں بھی ایسا ہی ہوا لیکن اب میں جہاں پڑھتا تعلیم تو اچھی ہے مگر پوچھنا یہ ہے کے وہاں اب میں پاس تو ہو جاؤں گا نا ؟ اور جو ڈگری لینا چاہ رہا ہوں وہ مجھے اب بغیر کسی ناکامی کے گی ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو تعلیمی کامیابی کے لئے لوح شرف عطارد حاصل کرکے اپنی کامیابی کو یقینی بنانا چاہئے۔

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers