Open Menu

سوال : اسلام علیکم!میں بس اتنا جاننا چاھتا ھوں کہ کیا میں تعلیم کے میدان میں اچھا مقام حاصل کر کے اپنی منزل تک پھنچ پاوں گا اور مجھے پلیز یہ بھی بتا دیں کہ میرے لیے کونسا پتھر بھتر رھے گا. واسلام

حافظ غلام عباس,   شکرگڑھ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : تعلیمی حوالے سے کچھ مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ جن کو صبر و تحمل اور روحانی تدابیر کے ساتھ حل کیا جا سکتا ہے۔ تعلیمی معاملات میں کامیابی کے لئے مبارک نگینہ زمرد نہیں یہ نگینہ آپ فون کر کے ہمارے ادارے سے منگوا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers