Open Menu

سوال : سر کیا اپ مجے میری پڑھای کےبارے میں بتا سکتے ھین ۔ میں ایف اے کی طالبہ ھوں اور میں بار بار فیل ہو جاتی ھوں ۔کیا میں اب پاس ھو جاوں گی ۲۰۱۲ سے یہ سلسلہ جاری ھے۔پلیز بتائے کہ مہں اس بار پاس ھو جاوں گی ۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پڑہائی میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہے لیکن آپ کے زائچہ کے مطابق آپ کے نام اور پیدائشی ستارے میں فرق نمایاں ہے۔اسلئے اس کا حل کرنے کے لئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers