Open Menu

سوال : سر میں نے بی ایس سی کے پیپر دینے ھیں میں جتنے نپبر چاہتی ہوں کیا اتنے نمبر آئیں گے

ثمرین فا طمہ,   ٹوبہ ٹیک سنگھ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کو باعتماد رہنا ہوگا کیونکہ آپ کی منزل ابھی کافی دور ہے۔ آپ کو بہت زیادہ پڑہنا ہے۔اللہ آپ کو کامیاب کرے۔

(جاری ہے)

آمین۔۔ واللہ اعلم باالصواب۔ اپنی کامیابی کو مستقل بنانے کے لئے لوح شرف عطارد حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers