Open Menu

Khawab Main Koonj Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Koonj Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Koonj Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Koonj Dekhna

خواب میں کونج دیکھنا

کلنگ ۔ کونج خواب میں مسافر مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کونج پکڑی ہے۔ یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی سے ملے گا اور اس سے نیکی کرے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کونج کا پر یا اس کا گوشت ہے دلیل ہے کہ مسافر شخص سے راحت پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کونجوں کو دانے چگاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مسافروں اور درویشوں کی جماعت پر سردار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کونج کی خاصیت رکھتا ہے تو درویش ہونے پر دلیل ہے۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation