Open Menu

سوال : میں ایم-سئ-ایس کی طالب علم ھوں ۔ مجھے اپنی تعلیم کے بارے میں پتا کرنا ھے کیا میں اپنی اس تعلیم کو جاری رکھ کے مستقبل میں کامیاب ھو سکتی ھوں ؟ کیا کمپیوٹر کا شعبہ میرے لیے ٹھیک رہے گا؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات کمپوٹر کے شعبہ میں نمایاں ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعہ 21 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers