Open Menu

Khawab Main Chakor Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chakor Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chakor Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chakor Dekhna

خواب میں چکور دیکھنا

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تذرو یعنی کبک (بوسیدہ:چکور ) بے وفا مرد اور فریب دینے والی عورت ہے ۔ اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ چکور میں مال حرام ہے ۔ جس جو حیلہ سے حا صل کر ے گا ۔ اور اگر کوئی خواب میں د یکھے کہ چکور کے ساتھ لڑ تا ہے تو د لیل ہے کہ کسی بے وفا کے ساتھ اس کا جھگڑا ہو گا ۔
اور اگر کوئی د یکھے کہ مادہ چکور اس کو حاصل ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسی عورت کر ے گا کہ جس میں کسی طرح کی بھلائی نہ ہو گی۔اور اگر کوئی شخص خواب میں چکور کا گھو نسلہ د یکھے تو دلیل ہے کہ اس گھونسلے کی خوبصورتی کے مطابق خوبصورت عورت سے نکاح کرے گا ۔
یاکنیزہ خریدے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں د یکھے کہ اس کے گھر میں چکور تھی اور وہ مر گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت ہلا ک ہو گی ۔

(جاری ہے)

یا عورتوں کی وجہ سے اس پر مصیبت پڑے گی ۔

اور اگر کوئی د یکھے کہ چکور اس کے گھر سے اڑ گئی ہے تواس سے یہ دلیل ہے کہ وہ اپنی عورت کو طلاق دے دے گا ۔ حضرت جابر مغربی ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکور خواب میں پارسا (پارسا با جمال اور دوست مند ہے :پرہیز گار خوبصورت اور امیر عورت ہے ) با جمال اور دو لت مند عورت ہے ۔
اگر د یکھے کہ اس نے چکور پائی یا پکڑی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس صفت کی عورت کر ے گا جس کو ہم نے اوپر بیان کیا ہے ۔ اور اگر کوئی د یکھے کہ چکور اس کی گود میں گری ہے اور سو گئی ہے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کے عیال سے سرور کار کرے گا اور فر یب د ے گا ۔ حضرت جعفر صدق علیہ اسلا م نے فر ما یا ہے کہ خو اب میں چکو ر کا د یکھنا چا ر و جہ پر ہے ۔ اول عورت ۔ دو م ،ما ل حرا م ۔ سو م ، معیشت ۔ چہا رم ، دل کی مرا دا ت تلا ش کر نا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation