Open Menu

سوال : سلام ! مینے میڈیکل کے لئے اپپلتے کیا ہوا ہے لیکن ابھی تک کہیں بھی داخلہ نہی ہوا ہے ...پلیز بتا دیں کہ اس مہینے داخلہ ہو جائے گا یا جنوری تک ..میں اپنا سال ضیا نہی کرنا چاہتی ..پہنے کے لئے پتھر بھی بتا دیں

صفورا ادریس ,   راولپنڈی ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات 2015 میں نمایاں نظر آتے ہیں۔آپ کو مرجان سرخ پہننا چاہئے۔ واللہ اعلم باالصواب۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 دسمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers