Open Menu

سوال : اسلم و علیکم سر کیا حال ہیں آپ کے۔ میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میں جب بھی بک پڑھنے کے لئے اٹھاتی ہوں تو مجھے سستی ہوتی ہے یا تو بیچنی ہوتی ہے ایسا صرف گھر میں ہوتا ہے باھر میں پڑھائی آرام سے کرتی ہوں . ایسا کیو ہوتا اسکی کوئی خاص وجہ ہے .

سسئی,   حیدرآباد,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے گھر میں آسیبی اثرات کی موجودگی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتی ہے۔اس کے علاوہ اپنے آپ کو بد نظری سے بچانے کے لئے لوح مقدس اپنے گلے میں پہنیں اور کامیابی در کامیابی حاصل کرتی جائیں۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 دسمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers