Khawab Main Mooli Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Mooli Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Mooli Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Mooli Dekhna

خواب میں مولی دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرمایا ہے کہ خواب میں مولی کا دیکھنا اور خاص کر اس کا کھانا غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مولی کھائی ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر کھائی ہے اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا ۔
اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو مولی دی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس سے اس کے دل کو غم و اندوہ پہنچے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ اس نے کسی کو مولی دی ہے ۔ یا گھر سے باہر پھینکی ہے ۔ اور اس کو ذرہ بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا ۔

Your Thoughts and Comments